جگ میں جیون تھوڑا کون کرے جنجال
کیندے گھوڑے ،ہستی ،مندر کیندا ہے دھن مال
کہاں گئے ملّا ،کہاں گئے قاضی،کہاں گئے کٹک ہزاراں
ایہہ دنیا دن دوئے پیارے،ہردم نام سمال
کہے حسین فقیر سائیں دا جُھوٹا سبھ بیوپار
جہان میں زندگی تھوڑی ہے۔کیوں اس کے لئے دوڑ دھوپ کریں
ہر شے یہی کہہ رہی ہے ،ہاتھی گھوڑے،مندر، مال ودولت
ملا ،قاضی اور ہزار وں لشکر فوجیں سب کہاں گئیں
اے پیارے زندگانی دو چار دن ہے اس کو ہر وقت ذکر وفکر میں لگا
رب کا قفیر حسین کہتا ہے کہ سب دنیاوی کاروبار جھوٹے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں