دیس پنجاب

دنیا دی سب تو وڈی پنجابی ویب سائٹ ول ٹورا

ربّا میرے حال دا محرم تُوں



اندر توں ہیں باہر تُوں ہیں ، روم روم وچ تُوں
تُوں ہیں تانا ، تُوں ہیں بانا، سبھ کجھ میرا تُوں
کہے حسین فقیر نمانا، میں ناہیں سبھ تُوں

اے میرے رب صرف تو ہی میرے حال سے واقف ہے
میرے اندر باہر اور رگ رگ میں تو سمایا ہوا ہے
تو ہی میرا تانا بانااور سب کچھ ہے۔ یعنی دھاگوں (رگوں)کا جال جو میرے اندرطول اور عرض پھیلا ہوا ہے
عاجز فقیر حسین کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں سب کچھ تری ذات ہے

لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[facebook][disqus]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget