اَن بیان ایبل اپنی عادت ، اپنا شیوہ یہی ہے ایک زمانے سے اس نے کہا میں لیڈر ہوں او ر ہم نے لیڈر مان لیا اب اس ضمن میں حال ہمارا ناگفتہ ہی بہتر ہے آخر واٹر کولر کو بھی ہم نے رہبر مان لیا شیئرز کئے گئے: Twitter Facebook URL Print Email لیبلز: انور مسعود شاعری
ایک تبصرہ شائع کریں